ایک رپورٹ کے مطابق جنوری سے اپریل تک ملک کے مختلف علاقوں میں دہشت گردی کے واقعات میں 2674 افراد جاں بحق ہو ئے۔
سینٹرفارریسرچ اینڈ سیکیورٹی اسٹڈیزکی ایک رپورٹ کے مطابق رواں سال کے پہلے 4 ماہ میں دہشت گردی کے 1108 واقعات میں 2674 افراد جاں بحق جب کہ 2386 افراد زخمی ہو ئے، الیکشن سے قبل دہشت گردی کی کارروائیوں میں کافی تیزی دیکھی گئی اور مختلف سیاسی جماعتوں جن میں پیپلزپارٹی، ایم کیوایم اوراے این پی شامل ہیں کے انتخابی دفاتر، جلسوں اور کارکنان کو بم حملوں اور فائرنگ کے واقعات میں نشانہ بنایا گیا۔
Terrorist Activities in Pakistan and Killing of Innocent People
0 Comments